یہ زندگی ہے- اس میں بہت سارے لفظ بولے جاتے ہیں، بہت سارے لفظ سہنے پڑتے ہیں، بہت سارے لفظوں کے بہت سارے معنی ہوتے ہیں،
گر لفظوں کو اکٹھا کرکے ہم انہیں سوچنے اور سمجھنے بیٹھ جائیں تو پھر زندگی نہیں گزار سکیں گے-------..!!!!